مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور جرمنی کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل جرمن وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر کے بیانات اور استدلال حقائق کے منافی ہیں۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور جرمنی کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1884326
آپ کا تبصرہ